Site icon روزنامہ کشمیر لنک

پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کوالالمپور: پاکستان نے ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری انڈر 19 یوتھ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
سیمی فائنل میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت بنگلادیش کو شکست دی۔
سیمی فائنل میچ میں بنگلادیش نے 6 وکٹ کے نقصان پر 274رنز اسکور کیے۔
تاہم جوابی اننگز میں پاکستان نے 39 اوورز میں 5 وکٹ پر 199 رنز بنائے اور ڈک ورتھ لوئیس میٹھڈ کے ذریعے میچ کا فاتح قرار پاکر فائنل میں جگہ بنالی۔

Exit mobile version