Site icon روزنامہ کشمیر لنک

بائیک کی قیمت صرف 20کروڑ

حال ہی میں دنیا کی مہنگی ترین ہیوی بائیک فروخت کیلئے پیش کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئس کمپنی نے بنڈنر بائیک کمپنی کےساتھ ملکر مہنگی ترین ہیوی بائیک بنائی ہے جو ہیرے اور سونے سے مزین ہے جسکی کل قیمت لگ بھگ 20 کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔ زیورات اور گھڑیوں کی مشہور برانڈ سوئس کمپنی نے بائیک میںہیرے اور سونے کے اسکروز استعمال کئے ہیںجبکہ اسی سے ملتی جلتی ایک خوبصورت مہنگی ترین گھڑی شامل ہے۔ ہارلے ڈیوڈسن کی بلیو ایڈیشن نامی ہیوی بائیک آن لائن فروخت کیلئے دستیاب ہے۔

Exit mobile version