برلن…. برلن کے ایک ٹیکنالوجی ادارے نے تجارتی طیاروں کیلئے تیز ترین وائی فائی تیار کیا ہے۔ اس کے نتیجے میں طیارے سے زمینی اسٹیشن کو ڈیٹا انتہائی تیز رفتاری سے منتقل کیا جاسکے گا۔ پہلی مرتبہ یہ ڈیٹا 8گیگا بائٹ فی سیکنڈ کے حساب سے ٹرانسفر ہوگا۔ اس کے علاوہ مسافروں کو بھی انٹرنیٹ کی تیز ترین سہولتیں میسر آسکیں گی۔