سنگاپور کے ایک بڑے بینک نے اپنے کروڑ پتی صارفین کیلئے نیا کریڈٹ کارڈ جاری کیا ہے جس میں اس نے کارڈ متعارف کراتے ہوئے 2 غلطیاں کردیں۔ پہلی غلطی تو یہ تھی کہ DISTINGUISH ً کی جگہ EXTINGUISHED لکھ دیا جبکہ متن میں IT’s میں بلاوجہ (,) جسے انگریزی میں Apostropheکہا جاتا ہے درج کردیا