Site icon روزنامہ کشمیر لنک

اسٹار فش کی وڈیو وائرل

فلوریڈا ….. فلوریڈا میں اسٹار فش جو چل بھی سکتی ہے۔ اس کی وڈیو بناکر سماجی ویب سائٹ پر ڈالدی گئی ہے۔70سیکنڈ کی وڈیو میں یہ اسٹار فش چلتی ہوئی نظر آرہی تھی۔ اسے سب سے پہلے ساحل پر چہل قدمی کرنے والے 2افراد نے دیکھا تھا اور انہوں نے وڈیو بنالی۔یہ اس وقت ساحل پر آگئی تھی جب ذرا سا پانی بھی موجود تھا۔

Exit mobile version