Site icon روزنامہ کشمیر لنک

ابو ظہبی: نواز شریف اور مریم وطن واپسی کیلئے طیارے میں سوار

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز وطن واپسی کے لیے ابو ظہبی سے طیارے میں سوار ہوگئے ہیں جو تقریباً پونے آٹھ بجے لاہور پر لینڈ کرے گا۔

Exit mobile version