Site icon روزنامہ کشمیر لنک

رنبیر کوایک اور بایو پک مل گئی

بالی وڈ کی فلم سنجو کے بعد شہرت کی نئی بلندیوں کو چھونے والے اداکار رنبیر کپور کو نئی فلم میں کاسٹ کرنے کی اطلاعات ملی ہیں۔اداکار رنبیر معروف موسیقار گلشن کمار کی حقیقی زندگی پر مبنی فلم میں مرکزی کردار اداکریں گے۔اس سے قبل اس فلم کیلئے عامر خان اور اکشے کمار کا نام لیاجارہاتھا تاہم اب رنبیر کا نام فائنل کرلیاگیاہے۔گلشن کمار کا نام بالی وڈ کے معروف موسیقاروں میں ہوتاہے۔ یہ دوسری بائیوپک فلم ہے جس میں رنبیر کام کریں گے ۔

Exit mobile version