Site icon روزنامہ کشمیر لنک

محمد یاسین ملک کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس کا چھاپہ

جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیرمین محمد یاسین ملک کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس نے ان کی رہائش گاہ واقع مائسمہ پر چھاپہ مارا،لیکن وہ وہاں موجود نہ تھے۔لبریشن فرنٹ نے یاسین ملک کی رہائش گاہ پر پولیس کے چھاپہ مارنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف پولیس کے سربراہ بیان دیتے ہیں کہ اسٹیٹ سبجیکٹ قوانین پر احتجاجوں کی اجازت دی جائے گی اور دوسری طرف پولیس کے چھاپے اور گرفتاریاں جاری ہیں ،جو سراسرقابل مذمت ہے

Exit mobile version