Site icon روزنامہ کشمیر لنک

لالی وڈ کے گیت کی مقبولیت

نئی پاکستانی فلم ‘ جوانی پھر نہیں آنی ٹو’ کا ٹائٹل گیت یوٹیوب پر مقبول ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ”تلے والی جوتی“نامی گیت ریلیز ہوتے ہی شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گیا۔ یوٹیوب پراس گانے کو 2 لاکھ 67 ہزار سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ یہ گیت موسیقی سے شغف رکھنے والے افراد میں بےحد مقبول ہورہاہے۔

Exit mobile version