حال ہی میں مشہور فلم یملا، پگلا ،دیوانہ پھرسے کا ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔ دھرمیندر کی اپنے بیٹوں سنی دیول اور بوبی دیول کےساتھ فلم کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ یہ سیکوئل فلم ہے جس میںباپ بیٹوں کے علاوہ شتروگھن سنہا بھی کام کررہے ہیں۔فلم 31اگست کو ریلیز کی جائے گی۔