Site icon روزنامہ کشمیر لنک

مہیش بھٹ کی ہمایوں سعید کومبارکباد

بالی وڈ کے معروف فلمساز مہیش بھٹ نے کہاہے کہ ہمایوں سعید ایسا ستارہ ہے جو مسلسل چمک رہا ہے۔ انہوں نے ہمایوں کی فلم کی تعریف کرتے ہوئے نئی ”جوانی پھر نہیں آنی2“کی کامیابی پر مبارکبادپیش کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹویٹر پیغام پر ہمایوں سعید نے مہیش بھٹ کا شکریہ ادا کیا۔جوانی پھر نہیں آنی ٹو’ سینما شائقین میں مقبول ہورہی ہے۔

Exit mobile version