Site icon روزنامہ کشمیر لنک

ابھیشیک اور جان ابراہم پھر ساتھ

بالی وڈ کے دو مشہور اداکار ابھیشیک بچن اور جان ابراہم پھر ایکساتھ کام کرینگے۔ حال ہی میں فلم دوستانہ’ کے سیکوئل بنائے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔اس میں جان ابراہم اور ابھیشیک بچن ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔دوستانہ 2008 میں ریلیز ہونےوالی فلم ہے اس فلم میں ابھیشیک اور جان کی کامیڈی اور اداکاری کو بہت پسند کیاگیاتھا۔

Exit mobile version