Site icon روزنامہ کشمیر لنک

مقبوضہ کشمیر’بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی’مزید 2نوجوان شہید

اسی علاقے میں ایک گھر کو بھی بارودی مواد نصب کرکے تباہ کردیا۔کٹھ پتلی انتظامیہ نے ضلع میں عوام کو ایک دوسرے سے رابطے سے روکنے کیلیے انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس معطل کردی جبکہ ٹرینیں بھی روک دی گئیں تاکہ بے گناہ نوجوانوں کی شہادت کے خلاف احتجاج نہ کیا جابھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حالیہ کاروائی میں مزید 2نوجوانوں کو شہید کردیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق درندہ صفت بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد (اننت ناگ) کے علاقے منورد میں سرچ آپریشن کے دوران 2نوجوانوں کو اندھا دھند فائرنگ کرکے شہید کردیا،شہدا ء کی شناخت الطاف کشرو اور عمر رشید کے نام سے ہوئی۔قابض فوج نیسکے۔تمام تر پابندیوں اور قدغنوں کے باوجود کشمیری عوام بڑی تعداد میں گھروں سے نکل آئے اور بھارت کیخلاف شدید احتجاج کیا۔قابض افواج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور لاٹھی چارج کیا

Exit mobile version