Site icon روزنامہ کشمیر لنک

نواز کا فلمی معاوضہ ایک روپیہ

بالی وڈ کے مشہور اداکار نوازالدین صدیقی نے اپنی فلم کا معاوضہ لاکھوں نہیں، ہزاروں نہیں بلکہ صرف ایک روپیہ وصول کیا۔ اس بات کا انکشاف بالی وڈ کی نئی فلم منٹو’کی ہدایت کارہ نندتا داس نے اپنے بیان میں کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم ’منٹو‘ میں معروف مصنف سعادت حسن منٹو کا مرکزی کردار ادا کرنےوالے نواز الدین صدیقی نے اس کردار کے لئے صرف ایک روپیہ معاوضہ لیاجبکہ رشی کپور اور جاوید اختر نے ایک پیسہ بھی وصول نہیں کیا۔

Exit mobile version