Site icon روزنامہ کشمیر لنک

عالیہ کی اپنے والد کےساتھ پہلی فلم

بالی وڈ اداکارہ عالیہ اب اگلی فلم میں پہلی مرتبہ اپنے والد مہیش بھٹ کےساتھ کام کریںگی۔ وہ مہیش بھٹ کی آئندہ فلم ‘سڑک ٹو’میں مرکزی اداکارہ کے طور پر کام کریںگی۔ سنجے دت فلم میں اہم کردار نبھائیں گے ۔ماضی کی مشہور فلم سڑک میں سنجے دت اور پوجا بھٹ نے ایک ساتھ کام کیاتھا۔ مہیش بھٹ اب اس فلم کا سیکوئل بنارہے ہیں۔

Exit mobile version