Site icon روزنامہ کشمیر لنک

اسپیکر سے سعودی وزیر اطلاعات کی ملاقات

اسلام آباد…سعودی عرب کے وزیر اطلاعات وثقافت ڈاکٹر عواد بن صالح العواد نے ہفتے کو اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے ا سپیکر اسد قیصر سے ملاقات کی۔ اسپیکر نے سعودی وزیراطلاعات کو یادگاری تحفہ پیش کیا۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری بھی اس موقع پر موجود تھے۔دونوں رہنماوں نے پاک سعودی تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Exit mobile version