Site icon روزنامہ کشمیر لنک

” جلیبی“ کا ٹریلر

بالی وڈ کی نئی فلم ‘ جلیبی’کاٹریلرجاری کردیاگیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق فلم’جلیبی’ کا ٹریلر2.25 منٹ کی وڈیو پر مشتمل ہے۔ اس میں فلم کی رومانوی کہانی پیش کی گئی ہے جس میں شادی شدہ جوڑے کی زندگی کے مسائل کی عکاسی کی گئی ہے۔

Exit mobile version