Site icon روزنامہ کشمیر لنک

بگ باس سیزن 12 کا آغاز

اداکار سلمان خان کے نئے ٹی وی شو بگ باس سیزن 12 کا آغاز ہوگیا۔ اس میں مختلف شعبوں سے افراد حصہ لے رہے ہیں۔ سلمان خان نے بگ باس کے سیزن 12 کی پہلی قسط میں اپنے مشہور گیت’ جینے کے ہیں چار دن’ پر رقص کیا۔اس شو میں سلمان خان فرینچ کٹ داڑھی کےساتھ چھوٹی اسکرین پر آئے ہیں۔ہندوستان کے نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونےوالا یہ شو ریٹنگ میں سب سے آگے رہاہے۔ سلمان اس کا معاوضہ فی قسط کروڑوں میں لے رہے ہیں۔

Exit mobile version