Site icon روزنامہ کشمیر لنک

شاہ رخ 3باپوں کے روپ میں

بالی وڈ اداکار کنگ خان کا ایک پرومو اشتہار سامنے آیاہے جس میں وہ باپ کے تین مختلف روپ میں دکھائی دے رہے ہیں۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان ایسے تین کردار کررہے ہیں جو اپنے بچوں کی پڑھائی کے بارے میںپریشان ہیں۔شاہ رخ نے وڈیو میں ہندوستانی،گجراتی اور بنگالی کے روپ دھارے ہیں۔

Exit mobile version