Site icon روزنامہ کشمیر لنک

سلمان نے لاجواب کر دیا

????????????????????????????????????

بالی وڈ اداکار سلمان خان شادی نہ کرنے کے باعث اکثر لوگوں کے سوالات کا نشانہ بنتے رہتے ہیں۔ ایک بار پھر سلمان سے شادی نہ کرنے کے حوالے سے سوال کیاگیا جس پر انھوں نے سوال کرنے والے کو لاجواب کردیا۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق سلمان خان نے سوال کرنے والے سے کہا کہ آپ خود اس ”مشکل“سے گزر رہے ہیں تو مجھے اس سے کیوں گزارنا چاہتے ہیں ۔میں شادی کئے بغیر ہی خوش ہوں۔

Exit mobile version