اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج سے ملک بھر میں ‘کلین اینڈ گرین پاکستان’ کے نام سے صفائی مہم کا آغاز کریں گے۔اس صفائی مہم کا آغاز ملک بھر کے تمام بڑے شہروں سے ہوگا۔واضح رہے کہ وزیراعظم نے ملک کو صاف ستھرا اور ہرا بھرا رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔