Site icon روزنامہ کشمیر لنک

فوادحسن فواد کا جنرل اسپتال لاہور میں طبی معائنہ

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد کا جنرل اسپتال لاہور میں طبی معائنہ ہوا ہے۔

فواد حسن فواد کو احتساب عدالت کی ہدایت پر چیک اپ کے لیے جنرل اسپتال لایا گیا، فواد حسن فواد کی جانب سے احتساب عدالت میں چیک اپ کے لیے درخواست دی گئی تھی۔

Exit mobile version