Site icon روزنامہ کشمیر لنک

بھارتی فوج نے ظلم ڈھاتے ہوئے مزید 2کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

سری نگر(کشمیر لنک نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں بڈگام میں میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جس سے جمعہ سے شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 23ہوگئی ہے۔ بھارتی فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے Chattergam میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا، فوجیوں نے علاقے میں دو رہائشی مکان بھی تباہ کردیئے۔ قابض حکام نے ضلع میں انٹر نیٹ سروس معطل کردی ہے۔

Exit mobile version