Site icon روزنامہ کشمیر لنک

شہید کشمیرمحمد مقبول بٹ کا 35 واںیوم شہادت، مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال آزاد کشمیر میں مظاہرے

مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال سے کاروبار زندگی معطل مختلف مقامات پر سیمینار ، ریلیاں اور احتجاجی مظاہرے
محمد مقبول بٹ اور افضل گورو کی باقیات مناسب تدفین کیلئے ان کے آبائی علاقوں میں بھجوانے کا مطالبہ
تنازعہ کشمیر کے حل کے لئے عالمی ادارہ فوری مداخلت کرے ا قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ا یادداشت روانہ
محمد مقبول بٹ کی شہادت کی برسی پر احتجاجی مظاہروں کی قیادت سے روکنے لیے حریت قیادت بدستورنظر بند
یاسین ملک ، شوکت احمد بخشی، نور محمد کلوال،محمد سلیم ننھا جی، غلام محمد ڈار،مشتاق اجمل اورر محمد یاسین بٹ گرفتار
مقبول بٹ کے مشن کو ہر حال میں جاری رکھیں گے اور اس کیلئے کوئی بھی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں ہمشیرہ محمودہ
ترہگام قصبہ میں مشعل بردار جلوس نکالا گیاجلوس میں شامل لوگ آزادی کے حق میں نعرہ بازی کرتے رہے ۔
برسی پر مظفر آباد کے علاقے پلیٹ سے طلبہ نے موٹر بائیک ریلی نکالی جو چھتر سیکرٹریٹ پہنچ کر ختم ہوئی

Exit mobile version