Site icon روزنامہ کشمیر لنک

راہ ملن بس سروس کے زریعے راولاکوٹ آزاد کشمیر کے 8مسافر پونچھ پہنچ گئے

مقبوضہ پونچھ  مقبوضہ پونچھ راولا کوٹ راہ ملن بس سروس کے زریعے راولاکوٹ آزاد کشمیر کے 8مسافر پونچھ پہنچ گئے۔ اس دفعہ مقبوضہ پونچھ سے کوئی مسافر راولاکوٹ نہیں آیا۔ انچارج کسٹوڈین پونچھ راولاکوٹ راہ ملن بس جہانگیر احمد خان نے بتایا بتایا کہ کوئی بھی مسافر پاکستانی زیر انتظام کو نہیں جارہا ہے جبکہ یہاں پر پاکستانی زیرانتظام کشمیر کے راولا کوٹ سے آئے ہوئے 7 مسافر موجود ہیں جن کے یہاں رہنے کی معیاد ابھی باقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی زیرانتظام کشمیر کے راولا کوٹ سے اس بار بھی 8 مسافر یہاں پہنچے ہیں اس طرح پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے15شہرری یہاں پر موجود ہیں۔

Exit mobile version