Site icon روزنامہ کشمیر لنک

مسلہ کشمیر کا حل رائے شماری ہے۔ ایک ہی راستہ رائے شماری کا ہے انجینئر رشید

سری نگر عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ انجینئر رشید نے کہا ہے کہ مسلہ کشمیر کا حل رائے شماری ہے۔ ایک ہی راستہ رائے شماری کا ہے، رائے شماری میں لوگ فیصلہ کریں گے کہ ہم کہاں جائیں گے ۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے قدرتی راستے کھولنے کا مطالبہ کیارشید انجینئر نے ٹیٹوال اور ٹریڈہ شریف کے لوگوں سے کہا کہ اگر اپ کا پیار اور محبت ملی میں پارلیمنٹ پہنچ گیا تو کرناہ کے باڈر علاقوں کو کھولنے کے ساتھ ساتھ کشمیر مسئلہ کے حل سے قبل وادی کے تمام سرحدی باڈروں کو کھلوایا جائیے گا۔ این سی نے مسئلہ کشمیر کے خواب دکھا کر لوگوں کا خون بہایا ہے ۔ یہ سب کو تسلیم کر لینا چاہئے کہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے

Exit mobile version