Site icon روزنامہ کشمیر لنک

ہونہار طالب علم حیدر افتخار نے کشمیریوں کا سر فخر سے بلند کر دیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ہونہار طالب علم حیدر افتخار نے کشمیریوں کا سر فخر سے بلند کر دیا مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات وچیئرمین زکوٰة کمیٹی میرپور حاجی افتخارخادم کے صاحبزادے حیدرافتخارنے سیدوشریف میڈیکل کالج سے 1259نمبر لے کرساتویں پوزیشن حاصل کرکے شاندارکامیابی اپنے نام کرلی۔سیاسی وسماجی رہنمائوں نے ہونہارطالب علم کو اس کامیابی پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کااظہارکیاہے۔حیدرافتخار نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعائوں اور اساتذہ کرام کی محنت کانتیجہ قراردیاہے۔

Exit mobile version