Site icon روزنامہ کشمیر لنک

رائیونڈ،معاشی بدحالی سے تنگ نوجوان نے خودکشی کرلی

رائیونڈ(تحصیل رپورٹر) رائیونڈ سرور حیات کالونی کے نوجوان نے معاشی بد حالی سے تنگ آکر خود کو آگ لگاکر خود کشی کی کوشش حالت غیر ہونے پر ہسپتال برن یونٹ میں طبی امداد دی جارہی ہے،تفصیلات کے مطابق سرور حیات کالونی کا رہائشی توقیر نامی نوجوان گھریلوں حالات سے تنگ آکر خود پر پٹرول چھڑک کر آّگ لگالی اہل خانہ نے فوری آگ پر قابو پالیا لیکن اسکا بدن اور چہرہ جلس گیا حالت تشویشناک ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Exit mobile version