Site icon روزنامہ کشمیر لنک

‘جرنلسٹ پروٹیکشین ایکٹ پاس ہو گیا، ورکنگ جرنلسٹ کو مبارک ہو’

جرنلسٹ پروٹیکشین ایکٹ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے جرنلسٹ پروٹیکشین ایکٹ پاس ہونے پر ورکنگ جرنلسٹ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بل سے ورکنگ صحافیوں کو پہلی بار ایسے حقوق حاصل ہوں گے جو صرف انتہاءی ترقی یافتہ معاشروں میں صحافیوں کو ملتے ہیں۔

جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ ورکنگ جرنلسٹ کو بہت مبارک آج جنرلسٹ پروٹیکشین اےکٹ (Journalist Protection Act )سینٹ نے بھی پاس کر دیا۔

اس بل سے ورکنگ صحافیوں کو پہلی بار ایسے حقوق حاصل ہوں گے جو صرف انتہاءی ترقی یافتہ معاشروں میں صحافیوں کو ملتے ہیں، یہ قانون عمران خان کی جکومت کا صحافتی آزادیوں سے وابستگی کا اظہار ہے۔

شرین مزاری کا بہت شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میری درخواست پر اس آئیڈیا کو عملی صورت دینے میں بہت کام کیا ، اس قانون پر عملدرآمد صحافیوں کے کام کو محفوظ بنانے میں اور ان کی زندگیوں میں تبدیلیاں لانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

Exit mobile version