Site icon روزنامہ کشمیر لنک

ہماری معیشت ترقی اور روزگارکےمواقع پیدا کررہی ہے: وزیر اعظم

ہماری

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری معیشت ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کر رہی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ سال کے 9 ماہ میں کورونا چیلنج کے باوجود رجسٹرڈ کاروبار کا منافع 59 فیصد ریکارڈ کیا گیا اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہماری معیشت ترقی اور روزگار کے مواقع پیدا کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے کاروباری ادارے اور ان کے مالکان اپنے ملازمین کو بھی نفع میں شراکت دار بنائیں گے۔

Exit mobile version