مظفر آباد.. کنٹرول لائن پر ہندوستانی فوج نے سیز فائر کی پھر خلاف ورزی کی ہے ۔راولاکوٹ کے بٹل دھرمسال سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا ۔بلااشتعال فائرنگ سے43 سالہ خاتون شدید زخمی ہو گئی۔مقامی ذرائع کے مطابق ہندوستانی فوج کی جانب سے فائرنگ کاسلسلہ جاری ہے ۔ پاک فوج کی جانب سے بھر پور جواب دیا گیا ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments