Site icon روزنامہ کشمیر لنک

مزید بارشیں!محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے جبکہ مجموعی طور پر ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہےملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ کوئٹہ ڈویژن میں بعض مقامات پر ہلکی بارشکا امکان ہےاورپنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاجبکہ کوئٹہ ڈویژن میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ اس دوران ملک میں سب سے زیادہ سردی سکردو میں پڑی جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی 08 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ قلات میں منفی 06، گلگت، استور اور کالام میں منفی 05 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے ،خشک سردی کی وجہ سے مختلف موسمی امراض میں اضافہ ہورہا ہے، جس سے خواتین اور بچے زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔گلگت بلتستان،بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں برفباری کے بعد موسم شدید سرد ہے،بارشیں نہ ہونے کے باعث خشک سردی کے سبب گلے،ناک اورسینے کی بیماریاں پھیل رہی ہیں جس سے بچے ،خواتین اور بزرگ زیادہ متاثر ہیں ۔سندھ میں بھی سرد موسم کی وجہ سے لوگ نزلہ و زکام ودیگر امراض میں مبتلا ہورہے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے،سندھ اور پنجاب کے کئی علاقے صبح کے اوقات میں ایک بار پھر دھند کی لپیٹ میں آجائیں گے ۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسکردو میں منفی 9،گلگت میں 6،قلات،استوراور کالام میں منفی 5ڈگری سینٹی گریڈ کیاگیا۔

Exit mobile version