Site icon روزنامہ کشمیر لنک

ملک میں پانی کا مسئلہ ہے اس کے بارے میں آپ کیا کہیں گی ؟

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لئے مریم نواز ایوان عدل پہنچی تو ریٹرننگ آفیسرنے ان سے سوال کیا کہ ملک میں پانی کا مسئلہ ہے اس کے بارے میں آپ کی کہیں گی ؟
مریم نوازکا جواب میں کہنا تھا کہ پانی کے مسئلے کے حل کے لئے ملک میں چھوٹے بڑے ڈیم بننے چاہییں۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پی پی 173سے کا غذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

Exit mobile version