(ن) لیگ کی خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے قومی اسمبلی کی فہرست سے انوشہ رحمن اورماروی میمن آؤٹ ہوگئیں، مسلم لیگ (ن) کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے جاری قومی اسمبلی کی فہرست میں انوشہ رحمن اور ماروی میمن شامل نہیں جبکہ سابق صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کو قومی اسمبلی میں لے جانے کا فیصلہ ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق طاہرہ اورنگزیب ، شائستہ پرویز ملک ، عائشہ رجب بلوچ ، مریم اورنگزیب،عائشہ غوث پاشا ، زہرہ ودود فاطمی ، کرن ڈار ، رومینہ خورشید عالم ، مسرت آصف خواجہ ، زیب جعفر ، ڈاکٹر ثمینہ مطلوب ، شہناز سلیم ، شزافاطمہ خواجہ ، سیماجیلانی ، مائزہ حمید ، شکیلہ لقمان ، منیبہ اقبال ، ردا خان ، نگہت میر ، شہزادی توانہ ، عفت لیاقت ، مہوش سلطانہ ، بیگم عشرت اشرف ، سعدیہ ندیم ، تمکین اختر نیازی ، خالدہ منصور اور امیراخان شامل ہیں ۔جبکہ پنجاب اسمبلی کے لئے جاری فہرست میں ذکیہ خان ، مہوش سلطانہ ، عظمیٰ بخاری ، عشرت اشرف ، سعدیہ ندیم ملک ، حنا ء بٹ ، ثانیہ عاشق ، صبا صادق ، کنول لیاقت ، گلناز شہزادی ، رابعہ نصرت ، حسینہ بیگم راحت افزہ، طاہیہ نون ، منیرہ یامین ، رخسانہ کوثر، سعدیہ تیمور ، خالدہ منصور ،رابعہ بٹ ، رابعہ فاروقی ، فائزہ مشتاق ، بشری بٹ ، عظمیٰ قادری ، سمیرا کومل ، راحیلہ خادم حسین ، سمبل ملک حسین ، عنیزہ فاطمہ ، نفیسہ امین ، زیب النسا اعوان ، سلمیٰ بٹ ، نجمہ افضل رانا ، نگہت اقبال قریشی ، شمیلہ اسلم ، لبنیٰ فیصل ، شبینہ ذکریا بٹ ، صفیہ سعید ، رخسانہ کوثر ، عطیہ کوثر ، نوید نذیر ، ارم حسین ، ظل ہما، کنیز فاطمہ ، سدرہ نفیس ، شاہدہ خالد دستی ، فرحانہ افضل ، فوزیہ ایوب قریشی ، فرزانہ عباس کمبوہ ، شاہدہ خانم شفیق ، عائشہ لودھی ، رخسانہ شفیق شامل ہیں ۔