نیویارک….. امریکہ کے تقریباً تمام اسپتالوں میں بچے پیدائش کے بعد غلط والدین کے حوالے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک بڑی بی کا کہناہے کہ وہ دو گھنٹے گاڑی چلا کر اپنے نئے پوتے کا خیر مقدم کرنے آئی تھیں لیکن اسپتال والوں نے انہیں دو گھنٹے انتظار کرایا کیونکہ وہ اسی مسئلے میں پھنسے ہوئے تھے کہ یہ بچہ کس عورت کے ہاں پیدا ہوا ہے۔انہوں نے اخبار میل کو بتایا کہ اس طرح کی غلطیاں دیگر اسپتالوں میں بھی ہورہی ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ اسپتال میں ، میں نے ایسے والدین بھی دیکھے جو شکایات کررہے تھے کہ جس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ اسپتال والوں کی غلطیاں درست کرنے کا کوئی طریقہ تلاش کرنا پڑیگا۔ ایک او رجوڑے نے بتایا کہ ہم 7سال سے بچے کے خواہاں تھے اب جو ہمارے یہاں اولاد ہوئی تو اسپتال والوں نے ہمیں رلا دیا۔ وہ یہی فیصلہ نہیں کر پار ہے تھے کہ یہ بچہ کس کے ہاں پیدا ہوا ہے۔ اگرچہ بعد میں صورتحال بہتر ہوگئی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments