Site icon روزنامہ کشمیر لنک

مائیکل جیکسن کی زندگی پر فلم

آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کیاگیا ہے۔ مائیکل جیکسن کے مرکزی کردار کیلئے مختلف ناموں پر غور کیا جارہاہے۔کولمبیا لائیو اسٹیج اور مائیکل جیکسن اسٹیٹ کمپنی نے اعلان کیاہے کہ فلم پر جلد کام شروع ہو جائے گا تاحال فلم کا نام نہیں رکھا گیا۔

Exit mobile version