چوہدری لطیف اکبر کا وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان کو آئینی ترمیم کے حوالے سے مناظر ے کا جیلنج
مظفرآباد پیپلزپارٹی کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو آج گیارہ بجے پریس کلب میں آئینی ترمیم کے حوالے سے مناظر ے کا جیلنج دے دیا رکنیت سازی مہم کے دوران چھتر دومیل میں کارکن کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان مجھے گالیاں دے کردل خوش نہ کریں کل گیارہ بجے پریس کلب آجاہیں ہم بھی اپنی بات کرتے وہ بھی اپنی بات کریں ہم کسی کے خلاف نہیں ہم ایشو کی بات کرتے ہیں ہم جو اس ملک کے حق میں ہے اس کی بات بھی کریں گے جو خلاف ہے اس کی بات بھی کریں گے کیا اس ائینی ترمیم کے زریعے لوگوں کو بااختیار بنایا گیا ہے یا ان لوگوں کے وزرات امور کشمیر کا غلام بنا دیا ہے ،اس حکومت نے لوگوں کو غلام بنا کر رکھ دیا ہے جو آزادی بھٹو نے دی تھی آج وہ سب ختم کر کے وزرات اموار کشمیر کے آگے گروہی رکھ دیا ،جس سے جان چھوڑانے کے لیئے ،کے ایچ خورشید محروم ،سردار محمد عبدالقیوم خان محروم ،سردار ابرہیم خان محروم ،چوہدری نورحسین نے سمیت تمام لوگوں نے جد جہد کی بڑی تویل جد جہد کے بعد 74 مین اس وزارت امور کشمیر سے جان چھوٹی،آ ج موبایل کے ایک سو روپے کے کارڈ پر 22روپے ٹکس لگا دیا گیا ہے ،پاکستان میں موبائل کارڈ پر کوئی ٹیکس نہیں اور ہم کشمیری ٹیکس دے رہے ہیں ،ہمیں یہ گورنمنٹ ایک بات کا جواب دے کیا قانون سازی کا ختیار کبھی حکومتوں کا ہوا ہے اپ نے یہ اختیار کونسل سے اپنے اپ سے چھین کر وزارت امور کشمیر کو دے دیا ہے ،اب وہی کھلواڑ ہو گا جو 74سے پہلے ہوتا رہا ۔یہ وزرا ہ لوگوں پر بھج ہیں یہ نلائق وزراہ صرف اپنی آیاشیاں کرتے ودی نیلم کٹن میں پل ٹوٹنے سے دس لوگوں کی جانے چلی گہی آج اس جگہ پر لکڑی کا پل لوگوں نے خود لگایا کیا ان کے پاس اتنے پیسے نہین تھے جو وہاںپر ایک پلی لگا کر دیتے