لندن…مسلم لیگ(ن) کے شیرو! فیصلہ جو بھی آئے گھبرانا نہیں، مریم نواز کی ورکرز
کو تسلیاں
نواز شریف کیلئے یہ سب نیا نہیں، وہ پہلے بھی نااہلی، عمر قید، جیل اور جلا
وطنی بھگت چکے ہیں
فیصلہ تو 25 جولائی کو ہونا ہے، سازشیوں اور مہروں کے چہرے اس دن یاد
رکھنا، ابھی نہیں تو کبھی نہیں
کوئی لیڈر ہے جو آپ کی خاطر ، وطن عزیز اور آپ کے ووٹ کی عزت کی خاطر ڈٹ کر
کھڑا ہے ، ٹویٹ