Site icon روزنامہ کشمیر لنک

، 8 ملین پاونڈ جرمانہ مریم نواز کو سات سال قید ، دو ملین پاونڈ

نوازشریف کو دس سال قید ، 8 ملین پاونڈ جرمانہ(ایک ارب اٹھائیس کروڑ اور تراسی ہزار لاکھ روپے تقریباً) ،مریم نواز کو سات سال قید ، دو ملین پاونڈ ( بتیس کروڑ بیس لاکھ چھیاسی ہزار روپے تقریباً) جرمانہ اور کیپٹن صفدر کو عیانت جرم میں ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس کا تحریری فیصلہ سو صفحات پر مشتمل ہےعدالت میں فیصلے میں ایوان فیلڈ فیلٹس بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے،احتساب عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد مریم نواز اور کیپٹن صفدر 10 سال کیلیے نااہل ہو گئے ہیں تاہم مجرمان کے پاس اپیل دائر کرنے کیلئے ایک ماہ کا وقت ہے ۔

Exit mobile version