Site icon روزنامہ کشمیر لنک

آئی ایم ایف کومنع کرنے کے بعدامریکہ نے پاکستان کوایک اوربڑاجھٹکادیدیا

ہر سال منظور کیے جانے والے اس بِل کے ذریعے کانگریس امریکی حکومت کے دفاعی اخراجات کے ساتھ ساتھ دفاع سے متعلق کئی اہم پالیسی امور کی بھی منظوری دیتی ہے۔
امریکی سینیٹ نے 716 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بجٹ کی منظوری دے دی۔ پاکستان کی امداد میں کٹوتی کر کے 15 کروڑ ڈالر کر دی گئی جبکہ امداد کو حقانی نیٹ ورک اور لشکر طیبہ کےخلاف کارروائی سے مشروط کرنےکی شق بھی ختم کردی گئی۔امریکی سینیٹ نے 716 ارب ڈالر کے دفاعی پالیسی بجٹ کی منظوری دی ہے۔ سینیٹ نے نیشنل ڈیفنس آتھورائزیشن ایکٹ نامی یہ بل دس کے مقابلے میں 87 ووٹوں سے منظور کیا۔

Exit mobile version