سعودی عرب نے ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیئے‘ اس منتقلی سے سٹیٹ بنک کے زرمبادلہ کے ذکائر 8ارب 26کروڑ ڈالر ہوگئے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب نے ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کردیئے۔ سعودی پیکج کے تحت یہ دوسری قسط پاکستان کو موصول ہوئی ہے۔ ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط جنوری کے وسط میں پاکستان کو ملے گی۔ اس منتقلی سے سٹیٹ بنک کے زرمبادلہ کے ذکائر 8ارب 26کروڑ ڈالر ہوگئے۔