گولی چلتے ہی اس کے ساتھیوں نے اسے خون میں لت پت پایا
سری نگر شمالی کشمیر کے کپوارہ ضلع میں منگل کو ایک بھارتی فوجی اہلکار نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ ضلع میں کنڈی علاقے کے سادھو گنگا میں پیش آیا۔مذکورہ فوجی اہلکار کا تعلق فوج کی47آر آر سے تھا اور وہ سادھو گنگا میں ہی تعینا تھا جہاں صبح اس نے اپنی ہی سروس رائفل سے اپنا خاتمہ کردیا۔گولی چلتے ہی اس کے ساتھیوں نے اسے خون میں لت پت پایا۔اسے نزدیکی فوجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔
“بھارتی فوجی اہلکار نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں
You must be logged in to post a comment.
GOOD FORUM I APPRICIATE YOUR WORK
https://ciaopakistan.com/services/