قندھار: افغان صوبے ہرات میں بم دھماکے سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق بدھ کی صبح ہرات قندھار ہائی وے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیج میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔افغان میڈیا کا بتانا ہےکہ ہائی وے پر دھماکا اس وقت ہوا جب ایک بس مسافروں کو ہرات سے صوبہ فراہ لے کر جارہی تھی، دھماکے کے نتیجے میں بس تباہ ہوگئی۔افغان میڈیا کے مطابق دھماکے سے بس میں سوار 17 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments