واشنگٹن: امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے احترام پر زور دیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت بدلنے کے معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں، بھارت اس اقدام کو اپنا اندرونی معاملہ قرار دے رہا ہے۔امریکی محمہ خارجہ کاکہنا تھا کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں گرفتاریوں اور نظر بندی پر تشویش ہے، لائن آف کنٹرول پر تمام فریقین امن و استحکام برقراررکھیں۔امریکا نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کے احترام پر بھی زور دیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments