Site icon روزنامہ کشمیر لنک

عید کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی: پاور ڈویژن کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر لوڈشیڈنگ نا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق 11 اگست کی شام سے 14 اگست کی شام تک ملک میں کہیں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ مقامی سطح پر خرابی کو دور کرنے کے لیے ٹیمیں ہر وقت تیار رہیں گے جب کہ عید کے دنوں کے لیے خصوصی ڈیوٹیاں اور مانیٹرنگ کا انتظام کیا جاچکا ہے۔

Exit mobile version