راولپنڈی: راولپنڈی میں 203 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیزکوغیرقانونی قرار دے دیا گیا۔ایکسپریس نیوزکے مطابق راولپنڈی میں 203 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیزکوغیرقانونی قراردے دیا گیا۔ غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیزکو پلاٹوں کی خریدوفروخت سے روک دیا گیا جس کے باعث شہریوں کے اربوں روپے پھنس گئے۔