Site icon روزنامہ کشمیر لنک

آزادکشمیرمیں 54ہزارماسک،3700داستانوں سمیت حفاظتی سامان تقسیم

سٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے90سیفٹی سوٹس ،620گائون ، 36بوتل ڈیٹول، 782ماسکN-95 تقسیم کئے گئے
مظفرآباد میں5ہزارفیس ماسک ،10سیفٹی سوٹس ،400داستانے،100گائون ،12ڈیٹول ،100ماسک N95تقسیم ہوئے،رپورٹ
مظفرآباد(خصوصی خبرنگار ) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق آزادکشمیر بھر میں اب تک 54135 فیس ماسک ، 90سیفٹی سوٹس ،3711گلوز،620گائون ، 36بوتل ڈیٹول، 782ماسکN-95 تقسیم کر دیے گئے ہیں۔ ضلع مظفرآباد میں5000فیس ماسک ،10سیفٹی سوٹس ،400گلوز ،100گائون ،12ڈیٹول ،100ماسک N95 ،ضلع جہلم ویلی میں 5000فیس ماسک ،10سیفٹی سوٹس ،400گلوز ،100گائون ،12ڈیٹول،100ماسک N95 ، ضلع نیلم میں میں5000فیس ماسک ،5سیفٹی سوٹس ،400گلوز ،100گائون ،12ڈیٹول ،100ماسک N95 ،راولاکوٹ میں 5000فیس ماسک ،10سیفٹی سوٹس ، ضلع باغ میں 5000فیس ماسک ،10سیفٹی سوٹس،200گلوز ،100گائون ،100ماسکN95 ،ضلع حویلی میں 5000فیس ماسک ،5سیفٹی سوٹس،ضلع سدھنوتی میں 5000فیس ماسک ،10سیفٹی سوٹس،ضلع کوٹلی میں 5000فیس ماسک ،10سیفٹی سوٹس،ضلع میر پور میں 5000فیس ماسک ،10سیفٹی سوٹس،ضلع بھمبر میں 5000فیس ماسک ،10سیفٹی سوٹس،جبکہ مختلف دفاتر جن میں محکمہ صحت عامہ ، اکائونٹنٹ جنرل آفس ، مختلف وزارتیں، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ،چیف سیکرٹری آفس ، سیکرٹریٹ صحت عامہ ،لوکل گورنمنٹ ، میونسپل کارپوریشن ، محکمہ پولیس ، انتظامیہ ، محکمہ خوراک اور میڈیا میں بھی یہی سامان تقسیم کر دیا گیا ہے۔
تقسیم

Exit mobile version