کراچی(صباح نیوز)کراچی کے ایک سرکاری اسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔ کانگو وائرس سے متاثرہ خاتون کا تعلق ضلع تھرپارکر سے تھا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق متاثرہ خاتون کو اتوار کو اسپتال لایا گیا تھا جس کا پیر کی صبح انتقال ہو گیا۔
جاں بحق