آج کوئی کیچ ڈراپ نہیں ہوگا، شاہ محمود قانون سازی میں کامیابی کے لیے پر امید۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ای وی ایم قانون سازی پر حکومت کی کامیابی کے لیے پر امید ہیں ان کا کہنا ہے کہ آج کوئی کیچ ڈراپ نہیں ہوگا۔ان کا کہنا ہے کہ کچھ دیر بعد مشترکہ اجلاس میں نتائج سامنے آجائیں گے۔ آج پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا اہم دن ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی صفوں میں تمام ساتھیوں پر اعتماد ہے۔ ہم ایک نظریے اور مقصد کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد انتخابات کو شفافیت کی طرف لے جانا ہے۔یاد رہے کہ آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابی اصلاحات بل، نیب آرڈیننس اور نئی مردم شماری سمیت 29 بل منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے