Site icon روزنامہ کشمیر لنک

ٹریفک جام سے چھٹکارا: دبئی 2023 تک اڑنے والی کار لانچ کرے گا

اڑنے والی کار

ٹریفک جام کا مسئلہ، دبئی 2023 میں اڑنے والی کار لانچ کرے گا۔
امریکی کمپنی (LuftCar) ایک خود مختار گاڑی کی تیاری میں مصروف ہے جسے دو سالوں میں دبئی میں لانچ کیا جائے گا۔ ہیلی کاپٹر گاڑی ناصرف اُڑ سکے گی بلکہ زمین پر بھی چلے گی۔

اُڑنے والی گاڑی بالکل ایک ہیلی کاپٹر (eVTOL) کی ساخت جیسی ہوگی۔ جسے اڑنے والے ماڈیول سے منسلک اور الگ کیا جا سکتا ہے۔

چھ پروپیلرز سے لیس گاڑی ہیلی کاپٹر کی طرح سیدھے انداز میں ٹیک آف اور لینڈ کرے گی۔رواں ماہ 14 نومبر کو المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شروع ہو نے والے دبئی ایئر شو 2021 میں اس گاڑی کو بنانے والی کمپنی کی جانب سے بھی شرکت کی گئی ہے۔

ہائیڈروجن گیس سے چلنے والی گاڑی کی قیمت 3 لاکھ 50 ہزار امریکی ڈالرز ہوگی جس میں پانچ افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی۔

Exit mobile version